the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 4 ڈ سمبر ( ایجنسیز) ہند و ستا ن میں تعنا ت سو ئس سفیر لینس ون کا سٹلمر نے کہا کہ سو ئس سر کا ر کا لا د ھن معملہ میں سو ئس ا کو نٹ ہو لڈ روں کے نا مو ں کو چھپا کر ر کھے گی جبتک ہند و ستا نی سر کا ر آ ز ا دا نہ طو ر پر فرا ڈ کی تحقیفات نہیں کر لیتی ۔ مسٹر کا سٹلمر نے ایک ا نٹر و یو میں کہا کہ ہند و ستا نی سر کا ر نے کا لا دھن پر تحقیقا ت کیلئے چند سوا لا ت روا نہ کئے ہیں لیکن یہ ما ہی گیری مہم کا حصہ تھے ۔ ہند و ستا نی سر کا ر نے د ھا ند لیو ں کے مختلف کیسو ں کو ا چھی طر ح سے تحقیقا ت کی ہیں اور ہند و ستا نی حکا م کو چا ہیے کہ کالا دھن معملہ کی بھی تحقیقا ت کر یں ہم



اس میں مد د د ینگے ۔ سو ئس نیشنل بینک کے مطا بق ‘ ہند وستا نیو ں کے سو ئس بینک میں 2.5 بلین ڈ ا لر یا 14,000 کر و ڑ ر و پیے جمع ہیں۔ سو ئس سفیر نے کہا کہ جب بھی کا لا د ھن کی بات ہو تی ہے تو ہر کو ئی سو ئٹز ر لینڈ ر پر ہی نظر ڈ ا لتا ہے لیکن دو سر ی جگہو ں پر بھی کا لا دھن مو جو د ہو سکتا ہے اور خو د ہند و ستا ن کے ا ند ر بھی کا لا دھن پر نظر ڈ ا لنے کی ضر و رت ہے ۔ ا نہو ں نے ا س ا لزا م کو غلط بتا یا کہ سو ئس حکا م بینکنگ ا نڈ سٹری کو بچا نے کی کو شش کر ر ہے ہیں اور کا لا د ھن تحقیقا ت میں مدد نہیں کر ر ہی ہے لیکن ا نہو ں نے ا س با ت کو قبو ل کیا کہ سو ئس بینک تحقیقا ت کو عوا م کے سا منے نہیں لا سکتا کیو ں کہ اس سے مشکلیں بڑ ھنے کا امکا ن ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.